Mgr Main Ne Apna Kaam Ker Diya, A Column By Irshad Bhatti on Daily Jang on 26 May 2016, Voice of Tahir Saddique
Non Stop Infotainment By Cyber City Online!
Mgr Main Ne Apna Kaam Ker Diya, A Column By Irshad Bhatti on Daily Jang on 26 May 2016, Voice of Tahir Saddique
اسلام آباد (اردومیڈیا۔27مئی 2016) ٹی او آرز کی تشکیل کے معاملے پرحکومت اور اپوزیشن ارکان میں ڈیڈلاک پیدا ہوگیا، وزیراعظم کا نام ٹی اوآر سے نکالنے کیلئے حکومت کا اپوزیشن کے ٹی او آرز جوں کے توں ماننے سے انکار، اپوزیشن کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کا نام ٹی او آر سے نکال کر حسین نواز کے والد کا نام شامل کرلیتے ہیں۔ اپوزیشن کمیٹی رکن اعتزازاحسن اور شاہ محمودقریشی نے ٹی او آرز کی تشکیل کے معاملے پر ڈیڈ لاک کی تصدیق کردی ہے۔ اپوزیشن ارکان کا کہنا ہے کہ اس وقت ٹی اوآرز پر اپوزیشن اورحکومت کے درمیان ڈیڈ لاک ہے، اپوزیشن کے ٹی اوآرز جوں کے توں مانے جائیں تو وزیراعظم کا نام شامل نہ کرنے پر راضی ہونگے، حکومت ہمارے ٹی اوآرز میں مزید کچھ شامل کرنا چاہے تو کرلے، اپنے ٹی اوآرز سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ حکومتی ارکان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے ٹی او آرز جوں کے توں تسلیم نہیں ہوسکتے۔
PAKISTAN EMPLOYEES CO-OPERATIVE HOUSING SOCIETY ISLAMABAD. find more at http://www.find[k.com/PECHS OR CALL 0310 65 77 888