Yellow Pages of Pakistan

Non Stop Infotainment By Cyber City Online!

Blog Home | About us | Yellow Pages of Pakistan | CCOL Host | CCOL Net | hussn e-Mag | Realestate Marketing | MBBS in China | Feedback us

Quran Haq ka Peghaam!

- Posted in Education by with comments

Quran Haq ka Peghaam!

enter image description here

Dil Per Muhar Lagna

- Posted in Education by with comments

Dil Per Muhar Lagna

enter image description here

Siraat-e-Mustaqeem

- Posted in Education by with comments

Siraat-e-Mustaqeem

enter image description here

Helping Hand - Watch this video and comment

enter image description here

کوپن ہیگن(ویب ڈیسک) جب سے انسان پیدا ہوا ہے اور جب سے وہ مرحغی کے انڈے دیکھتا اور کھاتا آیا ہے انہیں ایک ہی شکل میں یعنی بیضوی ہی دیکھا ہے اگرچہ مختلف نسل اور اقسام کی مرغیوں کے انڈوں میں انیس بیس کا فرق ضرور ہوتا ہے مگر کیا آپ یقین کریں گے کہ اسی دنیا می ایک جگہ ایسی بھی ہے جہاں مرغیوں کے لمبے انڈے ملتے ہیں اور بڑے شوق سے کھائے بھی جاتے ہیں ۔ تو جناب ماجرا دراصل یہ ہے کہ یہ انڈے تو مرغیوں کے ہیں لیکن انسانوں کی فنکاری نے انہیں لمبے لمبے انڈوں کی یہ شکل دے دی ہے ۔ڈنمارک میں اس طرح کے انڈے مشینوں پر بنائے جاتے ہیں اور انہیں اس طرح تیار کیا جاتا ہے کہ یہ لمبے لمبے ہوتے ہیں اور انہیں کاٹ کر پیش کیا جاتا ہے۔آئیے آپ کو بتائیں یہ انڈے کس طرح سے بنتے ہیں ۔پہلے مرغی کے عمومی انڈوں کو مشین پر لایا جاتا ہے۔پھر انہیں اچھی طرح سے دھویا جاتا ہے ۔ اسکے بعد ایک خاص مشین سے انہیں توڑا جاتا ہے اب انڈے کی سفیدی اور زردی کو علیحدہ کیا جاتا ہے۔اور زردی کو ایک مشین میں مکس کیا جاتا ہے۔سفیدی کو علیحیدہ طور پر ایک اور مشین مکس کرتی ہے۔اب سفیدی کو ایک مولڈ میں اس طریقے سے ڈالاجاتا ہے کہ درمیان سے وہ خالی رہتی ہے ۔ جب یہ سفیدی پک جاتی ہے تو اس کے درمیان میں زردی ڈالی جاتی ہے۔ جب یہ اچھی طرح پک جاتے ہیں تو کوالٹی کے شعبہ کے لوگ انہیں مزید خوبصورت بنانے کے لیے انکی نوک پلک سنوارتے ہیں ۔لیجئے لمبے مگر اصل مرغی کے انڈے تیار ہیں۔