کیا آپ اپنے کاموں کو ادھورا چھوڑ دیتے ہیں؟
کیا آپ نے اپنے کام کو کلڑا اورسستی لی؟
کیا آپ وعدہ کرتے ہیں لیکن ان کو برقرار رکھنے میں ناکام رہتے ہیں؟
کیا آپ میں قوتِ مدافعت کی کمی ہے اور اپنے فیصلے پر قائم رہنے کی صلاحیت نہیں رکھتے ؟


نظم و ضبط زندگی کے ہر پہلو میں کامیابی کی کلید ہےن،
ٹی وی پروگراموں میں مثال پیش کی جائیں ایڈوانس اور مہزب معاشروں سے، فطرت کیڑوں، پرندوں جانوروں اور سیارے اور ستاروں سے

آپ زندگی میں کچھ بھی معقول مقاصد حاصل نہیں کرسکتے،
جب تک کہ آپ میں صبر اور اطمینان نہ ہو اوراپنے اہداف پر ڈٹے رہنے کی صلاحیت, جب تک آپ ان اہداف کو حاصل نہیں کرتے

فیصلے کرنے اور کاموں کوسر انجام دیتے وقت دماغی قوتِ فیصلہ اور خودکارنظم و ضبط کی مہارت بہت زیادہ اہمیت کےحامل ہیں مثال کے طور پر کوئی ایکشن کرنے، کسی مقصدکا حصول اور لوگوں سے نمٹنے کے لئے،
زندگی کے روزانہ معاملات الغرض زندگی میں ہر صورت حال کے ساتھ آپ کا نظم و ضبط کے ساتھ سامنا ہے

یہ پروگرام آپ کی قوتِ فیصلہ اور خودکارنظم و ضبط. کو مضبوط بنانے پر توجہ مرکوز کرے گا
آپ کو سادہ مگر طاقتور مشقوں کا استعمال سیکھایا جائے گا جو آپ کی قوتِ فیصلہ، خود کارنظم و ضبط، سلف کنٹرول، اور دیگر متعلقہ مہارتوں کو مضبوط کرے گا


آپ گھر پر ہوں یا کام پر آپ اپنی قوتِ مدافعت اور کارکردگی کو اپنی روزمرہ زندگی میں بڑھا سکتے ہیں
جب آپ کو کوئی کام سرانجام دینا ہو یا اپنے اہداف حاصل کرنا ہوں

ایک ترقی پسند اور مسلمان قوم کے طور پر ہم بہت کفایت شعار ، سادہ اصحت بخش ، نامیاتی خوراک پر منحصر طرز زندگی سیکھیں
مندرجہ زیل مشقوں پر عمل کریں


اپنے منصوبوں اور فیصلوں پر فوکس کریں، اور ان کو مشکلات ، اندرونی خلفشار، او دھوا چھوڑنے کے رجحان کے باوجود عمل کریں
کاہلی اور کام کو ٹالنے پر قابو پائیے

اپنی خود اعتمادی، قوتِ فیصلہ اور عزم کو مضبوط بنائیں

ان کاموں کو پورا کرنے کے لیے کوشش کی جئے جن کو آپ نا پسند کرتے ہیں، مگر یہ کام آپ کی کامیابی کے لئے ضٰروری ہیں

بغیر ترک کئےہر کام یا منصوبے کو مستقل مزاجی کے ساتھ جاری رکھیں جس کو آپ شروع کریں


جیسا کہ آپ کی جسمانی ایکسرسائیز، وزن کم کرنا، کوئی نئی مہارت سیکھنا ،
مطالعہ، آپ کے ملازمت میں ترقی اور آپ کے کاروبار میں تیزی،
یا آپ کی زندگی میں بہتری وغیرہ

صبر کی جئے اور اطمینان رکھیے

منفی خیالات اور عادات سے چھٹکارا حاصل کریں

فوری طور پر سکون و اطمینان حاصل کرنے کے بارے میں جانیں،تاکہ آپ طویل المیاد اور زیادہ اطمنان بخش اہداف حاصل کرسکیں

سوئٹزرلینڈ کی طرح پاکستان کے تمام بزرگ شہریوں کو کسی کام کےعوض پنشن دی جانی چاہئے جیسا کہ کچھ معاشرتی خدمات جیسے لوکل کمیونٹی کا کلینرز سپروائزر، ڈیٹا کلکٹر ، چوکیدار، استاد، بچوں کو کھانے اور کھیلنے وغیرہ کا طریقہ سکھائیں اس سے انھیں فعال اور ذمہ دار شہری بننے میں مدد ملے گی۔

ملک بھر میں نظم و ضبط کا قیام

 پچانوے فیصد سے زیادہ امریکی رات کا کھانا سات بجے تک کھا لیتے ہیں
آٹھ بجے تک بستر میں ہوتے ہیں اور صبح پانچ بجے سے پہلے بیدار ہو جاتے ہیں

 بڑے سے بڑا ڈاکٹر چھ بجے صبح ہسپتال میں موجود ہوتا ہے پورے یورپ امریکہ جاپان آسٹریلیا اور سنگاپور میں کوئی دفتر، کارخانہ، ادارہ، ہسپتال ایسا نہیں جہاں اگر ڈیوٹی کا وقت نو بجے ہے تو لوگ ساڑھے نو بجے آئیں !

آجکل چین دنیا کی دوسری بڑی طاقت بن چکی ہے پوری قوم صبح چھ سے سات بجے ناشتہ اور دوپہر ساڑھے گیارہ بجے لنچ اور شام سات بجے تک ڈنر کر چکی ہوتی ہے

اللہ کی سنت کسی کیلئے نہیں بدلتی اسکا کوئی رشتہ دار نہیں نہ اس نے کسی کو جنا، نہ کسی نے اس کو جنا جو محنت کریگا تو وہ کامیاب ہوگا عیسائی ورکر تھامسن میٹکاف سات بجے دفتر پہنچ جائیگا تو دن کے ایک بجے تولیہ بردار کنیزوں سے چہرہ صاف کروانے والا، بہادر شاہ ظفر مسلمان بادشاہ ہی کیوں نہ ہو' ناکام رہے گا

بدر میں فرشتے نصرت کیلئے اتارے گئے تھے لیکن اس سے پہلے مسلمان پانی کے چشموں پر قبضہ کر چکے تھے جو آسان کام نہیں تھا اور خدا کے محبوبؐ رات بھر یا تو پالیسی بناتے رہے یا سجدے میں پڑے رہے تھے !

حیرت ہے ان حاطب اللیل دانش وروں پر جو یہ کہہ کر قوم کو مزید افیون کھلا رہے ہیں کہ پاکستان ستائیسویں رمضان کو بنا تھا کوئی اسکا بال بیکا نہیں کرسکتا کیا سلطنتِ خدا داد پاکستان اللہ کی رشتہ دار تھی اور کیا سلطنت خداداد میسور اللہ کی دشمن تھی۔۔

اسلام آباد مرکزی حکومت کے دفاتر ہیں یا صوبوں کے دفاتر یا نیم سرکاری ادارے،، ہر جگہ لال قلعہ کی طرز زندگی کا دور دورہ ہے،، کتنے وزیر کتنے سیکرٹری کتنے انجینئر کتنے ڈاکٹر کتنے پولیس افسر کتنے ڈی سی او کتنے کلرک آٹھ بجے ڈیوٹی پر موجود ہوتے ہیں؟

کیا اس قوم کو تباہ وبرباد ہونے سے دنیا کی کوئی قوم بچا سکتی ہے جس میں کسی کو تو اس لئے مسند پر نہیں بٹھایا جاسکتا کہ وہ دوپہر سے پہلے اٹھتا ہی نہیں، اور کوئی اس پر فخر کرتا ہے کہ وہ دوپہر کو اٹھتا ہے لیکن سہ پہر تک ریموٹ کنٹرول کھلونوں سے دل بہلاتا ہے ، جبکہ کچھ کو اس بات پر فخر ہے کہ وہ دوپہر کے تین بجے اٹھتے ہیں،،

کیا اس معاشرے کی اخلاقی پستی کی کوئی حد باقی ہے.

جو بھی کام آپ دوپہر کو زوال کے وقت شروع کریں گے وہ زوال ہی کی طرف جائے گا. کبھی بھی اس میں برکت اور ترقی نہیں ہو گی.

اور یہ مت سوچا کریں کے میں صبح صبح اٹھ کر کام پر جاؤں گا تو اس وقت لوگ سو رہے ہونگے میرے پاس گاہک کدھر سے آئے گا. گاھک اور رزق اللہ رب العزت بھیجتے ہے.

ہمیں اپنے نوجوانوں کے لئے قومی خدمت پروگرام اپنانا ہوگا۔

ہماری نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی این ڈی ایم اے کسی بھی تباہی سے نمٹنے کے لئے تمام تدریسی عملے ، تمام پٹواریوں ، تمام پولیس افسران  امام مسجد، اور مقامی مشیران کو تربیت دے گی۔

این ڈی ایم اے ہماری
مساجد کو بطور کمیونٹی سینٹر قائم کرنے میں توجہ دے گا اور اس کی مدد کرے گا۔

ہمارے میڈیا، تما م لیڈرز اور ٹیچرز ہماری قوم کی تعمیرِنو کرنے میں اہم کردار ادا کریں


ہمیں تمام درآمدات کوختم کرنا ہو گا اور پاکستانی اشیاءکو فروغ دینا ہوگا

ہمارے رہنماوں کو مہم کا آغاز کرنا ہو گا جس میں درآمد شدہ گاڑیاں، موبائل فونز، کپڑے، ڈبوں کا کھانا اور مشروبات وغیرہ استعمال ترک کرنا ہو گا

زبرا کراسنگ تمام پیدل چلنے والوں کے لئے مؤثر بنائے جائیں گے. تمام تہذیب یافتہ معاشروں میں ایمبولینس کے علاوہ تمام ٹریفک زبرا کراسنگ کا استعمال کرتے ہوئے پیدل چلنے والوں کے لئے روکا جاتا ہے . زبرا کراسنگ کا استعمال کرتے ہوئے پیدل چلنے والوں کے لئے غیر قانونی سڑک کراسنگ پر اور گاڑی نہ روکنے پر جرمانہ ہونا چاہیے

ہمارے تمام نوجوانوں کو ہماری نیشنل سروس پروگرام میں حصہ لینے کی ضرورت ہے

ہمیں شادیوں کے کھانے یا دیگرتقریبات میں کھانے کے ضایع ہونے کو روکنے کے لئے فروغ دینا چاہیے




List Innovative Reforms For The Progress Pakistan

Smart e-Solutions for Pakistan

Invitation By نمائش مسجد نبوی

By the Grace Almighty Allah, on 15th April 2017, I was invited in Saudi Arab as Guest Honor by “The Holy Quran Exhibition” and “Asma-ul-Husna Exhibition”, both Exhibitions are located at Masjid-e-Nabwi (PBUH) Madinah Munawrah. The ficial Urdu Facebook Page  نمائش مسجد نبوی  Published about my Visit and my introduction at https://web.facebook.com/Exhurdu/posts/1188045777985359?pnref=story

روضہِ رسولَ پاک ﷺ کی حاضری کے دوران میں نے پاکستان کے لئے نمائش قرآنِ مجید -  تحقیق و ترقی کا منصوبہ کا پلان تشکیل دیا ہے جہاں ایک عام آدمی ‘قرآن کے پیغام‘ کو سمجھنے کے لئیے داخل ہو گا۔ جہاں وہ تمام مضامین جن پراللہ نے انسان کو دعوتِ غوروفکر دی ہے وہ سب جدید سا ئنس اور قرآن پاک کی روشنی میں واضح کیے جائیں گے، خصوصی طور پر ہمیں دکھائی دینے والی کائنات میں اور خود نفسِ انسانی کے اندر پائے جانے والی اللہ کی تما م نشانیاں۔ یہ یقینی طور پرایک منفرد اور منطقی سوال وجواب کی نمائش ہو گی جو کہ انسان نے کبھی نہ دیکھی ہو اورجو زندگی بدلنے اور خیالات کوابھارنے میں مددگار ہو گی جو کہ تھری ڈی ماڈلنگ ،سیون ڈی ہولوگرام ٹیکنالوجی، آڈیو ویڈیو ملٹی میڈیا، تصاویر اور گرافکس، ٹچ سکرینز، انگریزی ارد و اور دوسری مختلف بین الاقوامی او ر علاقائی زبانوں میں وضاحت ، کیو آر لوگو سکین سمارٹ فونز پہ نمائش کی معلومات کو کھولنے اور شیئر کرنے کے لیئے۔ یہ نمائش اسلام کی روح کے عین مطابق اپنے حدف کو حاصل کرے گی جس کی تعلیمات سے تمام مسلمان اور غیر مسلمان اور ہمارے مستقبل میں آنے والی نسلیں سبھی فائدہ اٹھائیں گے ۔ انشا اللہ


 

Some Scientific ideas!

By Zahid Ikram
How can our past be seen?
Are we Living in Future?
How God Sees Our Present Past and Future?

Discover Q&A about Our Universe!


ہمارے بچپن سے ہمیں یہ سیکھایا جاتا ہے یہودی اور اسرائیل ہمارے سب سے بڑے دشمن ہیں

 کیا آپ واقعی اسرائیل اور اہلِ یہود کے بارے میں جانتے ہیں؟

Our Mission

My mission is to convey the message Holy Quran by all means to common men. Since we as a Muslim we  use to teach our children how to read the Arabic Quran and our children become Hafiz e Quran even without knowing its meaning.  

Contact Us

zahid@findpk.com
+92 310 6577888