نمائش قرآنِ مجید پارک اورتحقیق و ترویج سنٹر
تحریرو تحقیق اور ڈیزاین و پیشکش زاہد اکرام Click for English Translation
Watch Proposed Plan of The Holy Quran Exhibition Park Slides on Facebook
الَّھُمَّ صَلي علي مُحَمَّدٍ وَعَلي آلِ مُحَمَّدٍ کَماَ صَلَّيتَ عَلي اِبْرَاھِيمَ وَعَلي آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّکَ حَمِيدُ مَجِيداَلَّھُمَّ بَارِک عَلي مُحَمَّدٍ وَّعَلي آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلي اِبرَا ھِيمَ وَعَلي آلِ اِبرَاھِيمَ اِنّکَ حَمِيدُ مَّجِيد اے ہمارے اللہ! محمدﷺ پر اور آلِ محمدﷺ پر رحمت بھیج جس طرح تو نے ابراھیمؑ اور آلِ ابراھیمؑ پر رحمت بھیجی تھی۔ بیشک تو تعریف کیا گیاپاک ہے۔ اے ہمارے اللہ! محمدﷺ پر اور آلِ محمدﷺ پر برکت بھیج جس طرح تو نے ابراھیمؑ اور آلِ ابراھیمؑ پر برکتیں بھیجی تھی۔ بیشک تو تعریف کیا گیاپاک ہے۔
معزز خواتین و حضرات
اسلامُ علیکم
میں ہوں زاہد اکرام، ایک سوفٹ وئیرانجینیر، مصنف، محقق اور شاعر، اسلام آباد سے، جبکہ میرا آبا ئی شہرتحصیل گوجرہ، ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ ہے
اپنی مادروطن کی خدمت کے لیئے میں ۱۹۹۸ میں سنگاپور سے اپنی سوفٹ وئیر انجنیر کی ملازمت کو خیر باد کر کے اسلام آباد آگیا ۔ میں نے انفارمیشن، ٰنٹر نیٹ اور ویب ٹیکنالوجی پاکستانی گورنمنٹ اورلوکل بزنس آرگنائزیشن میں متعارف کروائیں
علاوہ ازیں نمائش قرآنِ مجید پارک اور تحقیق و ترویج سنٹرکے منصوبہ کے میں نے ’آیئے تعمیرِ نوع کریں ایک برتر پاکستان کے لئیے!‘ .’ سائنس اِن قرآن‘ اور ’ بحرِبیکراں‘بھی تصنیف کی ہیں۔ آپ میری ویب سائٹ اور میرے آفیشل فیس بک پیج بھی وزٹ کر سکتے ہیں۔ www.findpk.com/zahid www.fb.com/Zahid.Ikram.Official
ایک دفعہ میں نے قرآنِ مجید کی سُوۡرَةُ حٰمٓ السجدة / فُصّلَت کی آیت ۵۳ کے ترجمے پر غور کیا سَنُرِيهِمۡ ءَايَـٰتِنَا فِى ٱلۡأَفَاقِ وَفِىٓ أَنفُسِہِمۡ حَتَّىٰ يَتَبَيَّنَ لَهُمۡ أَنَّهُ ٱلۡحَقُّۗ أَوَلَمۡ يَكۡفِ بِرَبِّكَ أَنَّهُ ۥ عَلَىٰ كُلِّ شَىۡءٍ۬ شَہِيدٌ (۴۱:۵۳)
ہم عنقریب ان کو اطراف (عالم) میں بھی اور خود ان کی ذات میں بھی اپنی نشانیاں دکھائیں گے یہاں تک کہ ان پر ظاہر ہوجائے گا کہ (قرآن) حق ہے۔ کیا تم کو یہ کافی نہیں کہ تمہارا پروردگار ہر چیز سے خبردار ہے
(41:53)
یہ آیت میرے دل اور روح کو چھو گئی اور میں نے اللہ کی نشانیوں کی تلاش میں اطرافِ عا لم اور نفسِ انسانی پرتحقیقات شروع کر دیں۔ میں نے اللہ کے فضل سے اللہ پاک کی بہت ساری نشانیوں کا مشاہدہ کیا جنہیں آج کی جدید سائینس نے دریافت کیا ہے جو کہ چودہ سو برس سے زائد عرصہ قبل ہی ہماری مقدس کتاب میں بیان کر دیں گئی ہیں جس دور میں نہ تو سائینس ہی نے اتنی ترقی کی تھی اور نہ ہی سائینسی مشاہدات کو عروج حاصل ہوا تھا۔
آج کے دور میں ہم میں سے بہت سارے مسلمان قرآنَ مجید کے پیغام کو بھلائے بیٹھے ہیں جو کہ عقل و دانش سے بھر پور اور تمام انسانوں کو اللہ کی تخلیقات پر دعوتِ غوروفکر دیتا ہے۔ کیا آپ اس بات کا خیال یا تصّور بھی کر سکتے ہیں کہ آپ پر ایک ایسا دور بھی گزرا ہے کہ آپ کی ہستی اس دنیا میں پیدائیش سے پہلے کوئی وجود نہ رکھتی تھی اور آپ عدم سے وجود میں لائے گئے ہیں؟
بد قسمتی سے ہم میں سے بہت سارے غوروفکر سے عاری ہیں۔ قرآنِ مجید کی سُوۡرَةُ الاٴعرَاف ۷:۱۸۵ میں ٓللہ باک فرماتے ہیں کہ
أَوَلَمۡ يَنظُرُواْ فِى مَلَكُوتِ ٱلسَّمَـٰوَٲتِ وَٱلۡأَرۡضِ وَمَا خَلَقَ ٱللَّهُ مِن شَىۡءٍ۬ وَأَنۡ عَسَىٰٓ أَن يَكُونَ قَدِ ٱقۡتَرَبَ أَجَلُهُمۡۖ فَبِأَىِّ حَدِيثِۭ بَعۡدَهُ ۥ يُؤۡمِنُونَ
۷:۱۸۵
کیا انہوں نے آسمان اور زمین کی بادشاہت میں جو چیزیں خدا نے پیدا کی ہیں ان پر نظر نہیں کی اور اس بات پر (خیال نہیں کیا کہ عجب نہیں ان (کی موت) کا وقت نزدیک پہنچ گیا ہو۔ تو اس کے بعد وہ اور کس بات پر ایمان لائیں گے
(7:185)
اللہ پاک کےخصوصی کرم کی بدولت پندرہ اپریل ۲۰۱۷ کو مجھے سعودی عرب میں نمائش قرآنِ مجید اورنمائشِ اسماالحسنیٰ میں میں اعزازی مہمان کے طور پر مدعو کیا یہ دونوں ایگزیبیشن مسجد ِنبویﷺ مدینہ منورہ میں واقع ہیں. نمائشِ مسجدِ نبویﷺ نے اپنے آفیشل اردو فیس بک پیج پرمیر ے دورے کی تفصیلات اور میرا تعارف پیش کیا ہے https://web.facebook.com/Exhurdu/posts/1188045777985359?pnref=story
وہاں پر میں نے بہت ہی دیدہ زیب قرآنِ پاک کی خطاطی اور کچھ نایاب تاریخی نسخاجات اور ڈیجیٹل قرآن ملٹی میڈیا ٹچ سکرین پر ملاحظہ کیئے۔ نمائشِ اسماالحسنیٰ میں قرآن کی سائیسی معلومات پرکچھ تھری ڈی ماڈلز، تصویریں اورملٹی میڈیا ٹچ سکرینز نے مجھے اپنا گرویدہ کر لیا۔ یہ سب دیکھنے میں بہت شاندار اور اعلیٰ تھا لیکن یہ قرآنِ پاک میں دئیے ہوئے تمام سائینسی علوم کی وضا حت نہ تھی جو کہ آج تک کی سائینس نے ثابت کر دیئے ہیں ۔ میں نے بر دوبئی میں بھی قرآن باک کی ایک نمائیشی گلری (سکندر حمید خان صاحب کی سکندرز کولیکشنس) کا دورہ کیا ہے جہاں پر قرآن مجید کے بیشمار قدیم نمونے رکھے ہوئے ہیں۔ اس گیلری میں دنیا کے سب سے بڑے قرآنِ، سب سے چھوٹے قرآن پاک، چمڑے، لکڑ اورپتوں پر لکھے ہوئے قدیم نسخے اورجدید سونے چاندی سے لکھے ہوئے اور قیمتی ہیرے موتیوں اور نادر پتھروں سے جڑے ہوئے نمونے وغیرہ موجود ہیں۔مجھے معذرت سے کہنا ہے کہ میں نے آج تک جتنی بھی اسلامی نمائیشوں کا دورہ کیا ہے ان میں سے بیشتر میرے دل اور روح کو نہ چھو سکیں۔ قرآن پاک کے ان سونے چاندی سے لکھے ہوئے اور قیمتی ہیرے موتیوں اور نادر پتھروں سے جڑے ہوئے نمونوں سے اللہ پاک کی ذات کو کیا مطلب؟ جبکہ اللہ باک کا پیغام انسان سمجھنے سے قاصر رہے۔ہمیں قرآنَ پاک کی تا ریخ، عربی زبان، عربی رسم الخط، کتابت کے زرائع اور اسے حفظ کرنےاور اسکی کتابی شکل سے لے کر اسکی جدید کمپیوٹرازیشن میں محفوظ کرنے تک کے ادوارکو نمایاں کرنے کے ساتھ ساتھ ہمیں اسکی اللہ باک کی تخلیقات، کائنات اور نفسِ انسانی پردعوتِ غورو فکرپر عمل کی ضرورت ہے۔ اللہ پاک نے قرآنِ پاک انسان کو زندگی بخشنے کے لیئے عطا کیا اور ہم قرآن سے اپنے مُردوں کو بخشوانے لگے، اللہ نے قرآن پر غورفکر کی دعوت دی اور ہم نے اس سے تعویذ کا کام لیا اور بجائے اس پر غوروفکر کے اسے چوم کر غلاف میں سجا کراسے الماریوں کی ذینت بنا دیا۔ قرآنِ پاک کی تلاوت کے بین القوامی مقابلے بھی ہوتے ہیں اور رمضان شریف میں ہم راتوں کو نمازِ تراویح اور محافلِ شبینہ میں ختمِ قرآن بھی کرتے ہیں مگر نہیں کرتے تو قرآن پر غوروفکر کی دعوت پرعمل نہیں کرتے۔ حضرت علامہ اقبال نے سچ ہی کہا ہے کہ حقیقت خرافات میں کھو گئییہ اُمت روایات میں کھو گئیروضہِ رسولَ پاک ﷺ کی حاضری کے دوران میں نے پاکستان کے لئے نمائش قرآنِ مجید اور اسکی تحقیق و ترویج کا منصوبہ تشکیل دیا ہے جہاں ایک عام آدمی ‘قرآن کے پیغام‘ کو سمجھنے کے لئیے داخل ہو گا۔ جہاں وہ تمام مضامین جن پراللہ نے انسان کو دعوتِ غوروفکر دی ہے وہ سب جدید سا ئنس اور قرآن پاک کی روشنی میں واضح کیے جائیں گے، خصوصی طور پر ہمیں دکھائی دینے والی کائنات میں اور خود نفسِ انسانی کے اندر پائے جانے والی اللہ کی تما م نشانیاں۔ یہ یقینی طور پرایک منفرد اور منطقی سوال وجواب کی نمائش ہو گی جو کہ انسان نے کبھی نہ دیکھی ہو اورجو زندگی بدلنے اور خیالات کوابھارنے میں مددگار ہو گی جو کہ تھری ڈی ماڈلنگ ،سیون ڈی ہولوگرام ٹیکنالوجی، آڈیو ویڈیو ملٹی میڈیا، تصاویر اور گرافکس، ٹچ سکرینز، انگریزی ارد و اور دوسری مختلف بین الاقوامی او ر علاقائی زبانوں میں وضاحت ، کیو آر لوگو سکین سمارٹ فونز پہ نمائش کی معلومات کو کھولنے اور شیئر کرنے کے لیئے۔ یہ نمائش اسلام کی روح کے عین مطابق اپنے حدف کو حاصل کرے گی جس کی تعلیمات سے تمام مسلمان اور غیر مسلمان اور ہمارے مستقبل میں آنے والی نسلیں سبھی فائدہ اٹھائیں گے ۔ انشا اللہ آج کل، انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پر بہت سارے مذہبی پروپیگنڈے اوراسلام مخالف مواد موجود ہیں جو ہمارے نوجوانوں کو غلط معلومات فراہم کر کے ان کی کردار کشی اورایمان کو ختم کر رہے ہیں. ہمیں اپنی نوجوان نسل کوسیدھا راستہ دکھاناہے اور انہیں غلظ راستے سے بچا نا ہے۔نمائشِ قرآن مجید پارک پروجیکٹ کے مقاصد درج زیل ہیں۔
تارک قرآن مسلمانوں پر قرآنِ پاک کی عظمت جگانہ اور ان کا ایمان تازہ کرناقرآن کریم کے حقیقی معنی ہمارے بچوں کو سکھائیں نہ صرف.قرآن مجید کی تلاوتعظمتِ قرآن پاک، اس کی تاریخ، عربی زبان، قرآنی خطاطی کا آرٹ اور اس کی کتابت سے لے کرقرآن کی جدید کمپیوٹرائزیشن کے دور کو پیش کرناکائنات اور انسان کی پیدائیش پر غورو فکر اوراللہ کی تخلیقات کے بارے میں شعور پیدا کرناقرآن کے معجزات کو نمایاں کرناقرآن میں سائینی علوم کواجاگر کرنادینِ اسلام کو پھیلانا اور خدا کے موجود ہونے کے ثبوت دیناہمارے نوجوانوں اور اگلی نسل کا ایمان تازہ اور مضبوط کرناہمارے نوجوانوں کو سحیح معلومات فراہم کرنا اور ان کے مثبت کردار کی تعمیرِکرنااسلام مخالف پروپیگنڈے اور اعتراضات کا جواب دینادجال کی ٹیکنالوجیز کو نمایاں کرکے اس کے سدِباب پر غوروفکر کرنا. انسانیت کے لئے قرآن کریم میں مستقبل کی ٹیکنالوجی کے بارے میں آگاہی دینانمائش قرآنِ مجید پارک اور تحقیق و ترویج سنٹر کا منصوبہ پیشِ خدمت ہے۔ یہاں میں نے آپ کو اپنے منصوبے کا صرف ایک خاکہ پیش کیا ہے ، میں اسے آن لائن مکمل نہیں لکھ سکتا کیونکہ لوگ آئیڈیا چوری کرسکتے ہیں۔ میں اسے ذاتی طور پر پیش کروں گا۔نمائشِ قرآن پارکقرآن کریم پارک اسلامی ثقافت اوراسلامی تعلیمات کو سمجھنے کے لئے تیار کیا جائے گا، جہاں طالب علم، بچے، نوجوان، خاندان اور ان لوگوں کو جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے طرز زندگی کے ساتھ ساتھ قرآن کریم کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں شاندار، ذہنی بصیرت پیش کرے گا. یہ خیال قرآنی پارک متحدہ عرب امارات سے لے تھا یہ پارک 29 مختلف پودوں اور درختوں جن کا قرآن اور سنت میں ذکر کیا جاتا ہے.، جیسے زیتون کے درخت، انجیر، سیاہ مہینے، اود، الو ویرا اور بہت کچھ . ہر پلانٹ اس کے نام سے نشان زدہ کیا جائے گا، اس بارے میں کچھ معلومات،قرآن یا / اور سنت میں ذکر درج کیا جائے گا۔ نمائشِ قرآن پاک کے نگارخانہ جاتداخلی راستے پر اللہ پاک کے کے ننانوے اسما الحسنہ یہ خیال نمائشِ مسجدِ نبویﷺ لیا گیا تھا
قرآنِ پاک میں اللہ کی نشانیاں وقتِ آخر۔۔ ہم کتنے قریب ہیں؟سیارچوں کا زمیں سے ٹکراؤ ناسا کی زمین کے قریبی سیارچوں کی زمیں سے ٹکراؤ کی تدارکی تدابیر شہابِ ثاقب کا زمین سے ممکنہ ٹکراؤزندگی کو اختتام پزیر کرنے کے سانحاتسورج کا دورانیۂ حیاتخوفناک شمسی طوفانگاما شعاؤں سے تباہی اور بیٹل جوس کا ہائپرنووا ہونا یعنی ایک بڑے سیارے کا پھٹناحرارتی موتکائنات کا عظیم پھٹناکائبات کا عظیم سکڑ کر تباہ ہوناقرآن میں علم ِطبیعیات ۔ فزکسقرآن میں نیوکلیائی اور ذراتی طبیعیاتٹیلی پورٹل حرکتِ بیعدایٹمز ذیلی ایٹنمی ذراتجوہری توانائی اور انشقاق کا عملوقت کا نظريہ اضافيتچاند کا سفرجدید ایئرپلین اور ونڈ توانائی ٹیکنالوجیبغیر اشتعال کے آگسمندر ایک دوسرے کے ساتھ نہیں ملتےبھاری بادلروشنی کی رفتارفرشتے کی رفتار روشنی کی معروف رفتار
قرآن کریم میں کیمسٹریپگلے ہوئے تانبے کا استعماللوہے کا معجزہپیٹرول کی تشکیل قرآن میں طبی سائنانسان کی پیدائیش کا عملمٹی سے انسان کے تخلیق پانی سے زندگی کے تخلیقانسانی عضا کی تشکیل میں ترتیبمورثہ کی پروگرامنگنِشان انگشت خصوصاً براۓ شناختجلنے کے بعد انسانی جِلد کا دوبارہ پیدا ہوناصحت کے فوائددورانِ نیند کانوں کا فعال ہونادورانِ نیند دائیں اور بائیں کروٹ بدلنے کی اہمیتبلندی پرچڑھتے ہوئے سینہ تنگ اوردم گھٹناماں کے دودھ میں حیرت انگیز مرکبحیض کی مدّتحمل اور پیدائیشسونگھنے کا عملسٹرس اور ذہنی دباؤانسانی حرکات کے اختیار کا مرکز شریان کا بائی پاس آپریشنتقدیر کی سچائیاسلام کی اخلاقی اقدار کے مطابق کسی کو معاف کرنے سے آپکی صحت پر مثبت اثرات سکونِ قلب صرف اللہ کے ذکر سے حاصل ہوتا ہےدعائیں کیسے ایک بیمار کی جلد صحت یابی میں معاون ہوتی ہیںاووری کی اندرونی تہہ کی موٹائی میں تبدیلیوالد بچے کی جنسیت کا تعین کرتا ہے قرآن میں بائیوسائینسزبائیومیٹیٹکسمچھلیدورانیہ حیاتٹڈیوں کی جھنڈپورک (سوائن کا گوشت) اور اس کے مضر اثراتتاریخ اور اس کا استعمالمادہ شہد مکھی اور شہد کے فوائدفوڈ سائیکل دودھ کی تشکیلقرآن کریم میں ٹیکنالوجیزوقت کا نظريہ اضافيتفطری حیاتیاتی تقلیداتچاند کا سفرپگلے ہوئے تانبے اورلوہے کا استعمالہوا کی توانائیحرکت بعيدآگ کے بغیر جل اٹھناچیونٹی اور ہُد ہُد سے گفتگوخلا کا سفرنقل و حمل کے جدید ذراعتصویری ٹرانسمیشنبجلی کا استعمالچاند کا سفر طیارہ ٹیکنالوجیبوس منتقلیآرٹیسین کنویںجوہری توانائی اورانشقاقخوراک اور صحتخوراک کا چکر۔ دوبارہ قابل استعمال بناناشریانوں کی بائی پاس سرجریمچھلیصحت کے فوائدسور اور اس کے مضر اثراتکھجور اور اس کا استعمال مادہ شہد کی مکھیمعجزہ شہددودھ کی تشکیلزیتونماں کا دودھ معجزاتی مرکبپانی کی تحریک، دھونے اور پینے کے فوائد تاریخانسان اور قدیم مصر کی یادگاریںقرآن کریم میں فرعون کا زکرپیغمبر موسیٰ (علیہ السلام) اور سمندرکی دو حصوں میں تقسیمپیغمبر موسی (علیہ السلام) کو ایک جادوگر کہا جاتا ہے سوڈوم اور گومورا کے شہرارم شہرالاحجر کے لوگصبا کے لوگ اور اریم کا سیلابمشکلات جن سے فرعون اور اس کے ساتھی مصیبت زدہ ہوئے طوفا نِ نوح
پیشن گوئیاںمکہ کی فتح فرعون کے جسم کی حفاظتاسرائیل کا قبیلہ بہت مغرور بن جائے گا روم کی فتحانسان کی تخلیقآئیے ہم اپنی تخلیق پر غور کریںاپنے اندر اللہ کی نشانیاںانسانی نطفہنطفہ کا ڈیزائن انسانی انڈے کا سیلنطفے کا سفرانسانی کی تخلیق میں انٹیلجنٹ ڈیزائنانسانی امبریو القاماں کے پیٹ میں ہمارے کان کیسے بنائے گئے؟پیدائش میں ہمارے ہاتھ، ٹانگیں اور پاؤں کیسے پیدا کیے گئے ہیں؟ماں کے پیٹ میں ہڈیوں کے ڈھانچہ کی تخلیقآنول پلازنٹا ۔ زندگی سپورٹ سسٹم کی تخلیقتین مراحل میں انسان کی تخلیقماں کے پیٹ میں دل کی تخلیقدل کے فنکشنماں کے پیٹ میں انسانی دماغ کے خلیات کی تخلیقبچے کی کھوپڑی اور پیدائش کی تخلیقانسانی حواس کیا ہیں؟ہم کیسے دیکھتے ہیںہم کس طرح سنتے ہیں؟ہم ٹچ محسوس کیسے کرتے ہیں؟آپ کی جلد میں کس قسم کے سینسر رسیپٹر ہیں؟جلد آپ کے جسم کے درجہ حرارت کوکیسے کنٹرول کرتی ہے؟آپ کی جلد انسانی فضلہ سے نجات کیسے ملتی ہے؟ یہ کس قسم کی فضلہ سے چھٹکارا ہے؟ہمارے بال کیوں ہیں؟ہمارے پاس فنگر پرنٹس کیوں ہیں؟بالوں کی کچھ خصوصیات کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟ جب آپ مںہاسی، کٹ، اور جل جائیں تو کیا ہوتا ہے؟ہم کس طرح سونگتے ہیں؟انسانی دماغدماغ کے بارے میں آپ واقعی کیا جانتے ہیں؟ زندگی کی پیچیدہ ساختکس نے آر این اے اور ڈی این اے تیار کیا ؟ اپنے آپ سے پوچیئے؟ منطقی طور پرسوچیئے!!!آپ اپنے خالق اوردیکھ بھال کرنے والے کے وجود سے کیسے انکار کرسکتے ہیں؟ زندگی اور موتبارش مردہ زمین کو زندگی بخشنیں والیٹڈیوں کے جھنڈ جانور اور خردبینی زندگیخردبینی زندگی زندگی کا وجود جانوروں کی سوسائٹیوں کا وجودچیونٹیوں کی فوج ٹیکنالوجی مین چیونٹیوں میں مواصلات نظاممچھلیسور اور اس کے مضر اثرات مادہ شہد مکھیانجیرپودےضیائی تالیف کا عمل زیتونکھجور اور اس کا استعمال قرآن کریم کا کمالقرآن کے بارے میں دیگر بیانات کا انتخابغیر مسلم سکالرز کے قرآن پر تبصرےقرآن کریم میں شماریاتی حسابات ابجدقرآن کریم کی بے مثالیقرآن کریم اللہ کا کلام ہے قرآن مجید میں شماریاتقرآن مجید میں شماریاتی حسابات ۔ ابجدققرآن کریم میں انیس کا معجزہقرآن کریم میں الفاظ کی تکرارقرآن میں حروف کے تسلسل کے ذریعے کچھ سائنسی حقائق کا اشارہکچھ کیمیکل عناصر کا قرآن میں اشارہقرآن میں اہم نمروں کا زکرقرآن میں دیئے ہوئے شمار کی کچھ سائنسی معلومات قرآن کریم میں مستقبل کی ٹیکنالوجیزدیگر انواع کے ساتھ مواصلاتحرکتِ بعید ٹیلیپورٹلانسان کا لمبے عرصے تک سوئے رہناگہری خلا میں سفر وقت کا نظریہ اضافتدیگر سیاروں میں زندگی کا وجودقیامت کا دن موت کے بعد زندگیہماری زمین اور کُرہِ ہوائیزمین پانیرات کو کم حرکات وسکناتبادلوں کا وزنجل، تھنڈر اور بجلی کی تشکیلنمدار ہوائیںہواں کی تشکیل کے مراحلبارش کی تشکیلبارش کا تناسببحیرہ مردارزمین کی گرویاتی قوت ہوائی حرکيات فورسز اور پرندوں میں پروازکا پروگرام کیانوح کے سیلاب کی کہانی میں سائنسی حقائقآگ اور لکڑی کا معجزہ مصنوعی طور پر حاصل نہیں کیا جا سکتاپہاڑوں پر ریڈیو ریسیورزجدید رڈار ٹیکنالوجیسمندر کا حصہزمین کی گردشزمین کی گردش کی سمت زمین کی متوازن شکلزمین اور خلا کا ڈایا میٹرزمین کی عمر 1/3 کائنات کی عمر ہےزمین پر زندگی پانی کی بنیاد پر ہےزمین ایک دائرہ میں گردش کرتی ہےزمین پر پانی بیرونی خلائی سیارچوں سے آیا آئرن بیرونی خلا سے آیا ہےروشنی گہرے پانی تک نہیں پہنچ سکتی جوہرمادا کا سب سے چھوٹا حصہ نہیں ہےارتقاء خدا نے بنایا ہے بارش کو برسانے کے لئے ترکیب وترتیبدوسمندرروں کا پانی ایک دوسرے کے ساتھ نہیں ملتاسمندر اور اندرونی لہروں میں تاریکی قرآن میں فلکیات کا زکرکائنات کا وجود میں آناچھ دن میں تخلیقکائنات میں بہت باریکی سے ٹیوننگکشش ثقل اور مداروی حرکتمداروں میں گھومنے والی کائناتچاند کا سفر11 ستارے سورج اور چاندزندگی کوبڑے درجے پراختتام پزیرکرنے کی صورتیںقرآن میں عذابِ الہی سے تباہ شدہ اقوام کے احوالنوح کے سیلابسونامی کا اثرزمین کا سمندر برد ہوناعظیم زلزلے عظیم بارش اور آندھی کا طوفانسولر سٹورم سورج کی آگ کا طوفان آسمان سے پتھروں کی بوچھاڑشہابِ ثاقب کا زمین سے ٹکراؤزمین کی پلیٹیںوں کی حرکتسمندر کی دو حصوں میں تقسیمخوفناک چنگاڑ کا عذابآگ اور دھوئیں کا طوفان ہمارا نظامِ شمسی سورج اور چاندچندر سال کی گنتیروشنی اور اندھیراچاند کے مدارسورج کچھ عرصے کے بعد فناہ ہو جائے گاچھٹتے ہوا سورج اور قطبوں پر اوزون کی پرتسورج، چاند اور تاروں کے درمیان ساختی اختلافاتسورج کی خط حرکتکشش ثقل اور مدار میں گردشسورج فناہ ہو جائے گاہماری کائناتعظیم دھماکہ بگ بینگ سنگلولیرٹیکائنات کا وجود میں آتاگرم دھویں سے تخلیق مشاہداتِ کائناتکائنات میں زندگی پانی کی بنیاد پر ہےکائنات میں کامل توازنکائنات میں ٹھیک تنصیبمشاہداتی کائنات میں ہمارا مقامکیا ہم کائنات میں اکیلے ہیں؟آسمانوں اور زمین کے درمیان کیا اور کوئی مخلوق ہے؟سیارچوں میں برفنابض (پلزر) اور بلیک ہولہیلیو سینٹرک سسٹمکوثار اور گرویاتی لینزکا اث بلیک مادہکائنات کی عمرآسمانوں اور زمین کی تقسیممدار میں گردشی کائناتآسمانوں کے مداردباؤ کی تحریک جس سے پیدائش کی سہولت ہوتی ہےایٹم اور برقی مدار کی مضبوطیآسمان میں ایک سرخ گلاب روزیٹ نیبولاکائنات کا پھیلاؤکائنات کا بڑے کرنچ سے خاتمہجنوں اور فرشتوں کا وجودجنت اور جہنم خدا کے انسان کو چیلنجاسلام اور دیگر مذاہب میں خدا (اللہ) کا تصورعدم سے تخلیق ... خدا کا وجوددجال کی ٹیکنالوجیزہارپ ٹیکنالوجی زلزلے، سونامی اور موسموں کا کنٹرولپروجیکٹ بلیو بیمدماغی ٹرانسمیٹر
پیراسائیکالوجی ، غیر معمولی ادراک ESP ، ٹیلی پیتھی ، EGMنینو ٹیکنالوجیز ڈیپ ویب اور ڈارک ویبسٹار چپ 'نینو تحقیق"کرپٹوکرنسی مثلا پر بِٹ کوائین یا پِکرزندگی کے خاتمہ کے لیئے بیماریاںانسانی کلونونگ، جینیاتی انجنیئرنگ اور ٹرانس ہیومن پروجیکٹجعلی نا معلوم غیرزمینی جہازاور خلائی مخلوق کا حملہزمین پر جنت اور جہنم -سیون ڈی ہولوگرام ٹیکنالوجی اور مجازی حقیقتمردوں کو زندگی دینا دنیا بھر میں ویب، کامرس اور ڈیجیٹل کرنسی کنٹرولون ورلڈ آرڈر معجزاتی غارقرآنی معجزات بشمول صحابِِ کعف کا واقعہ، حضرت ابراھیم ؑ کا پرندے کو زندہ کرنے کا معجزہ۔ حضرت موسیٰؑ کا سمندر کو دولخت کرنے کا معجزہ، ھضرت عیسیٰؑ کا مٹی سے بنائے پرندوں کو اڑانا وغیرہپارک میں کچھ چشموں کے ساتھ ایک جھیل بھی ہوگی جہاں آپ کچھ اچھی تصاویر لے سکتے ہیں. نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا طرز زندگیمکہمکہ کا ماڈلکعبہ شریف کا ماڈل نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گھر کا ماڈلمدینہمدینہ شریف کا ماڈلمسجدِنبوی ﷺکے تاریخی ماڈلزنبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گھر کا ماڈلصحابہ کے گھروں کا ماڈلحضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیاراتِ مقدسہحضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ننانوے اسمائے مقدسہ خلائی مرکزخلائی سینٹر قرآن کریم میں خلائی نظام ٹیلی سکوپ اور ریڈیو ٹیلی سکوپ کے ساتھ سولر سسٹم اور کائنات کو دکھانے کے لئے ---------------------------------اس نمائش میں، میں نے قرآن کریم پراپنا اور دوسرے تمام اسلامی اسکالرز کا کام پیش کرنا ہے اور یہ ملٹی میڈیا میں، تھری ڈی ماڈلنگ ، سیون ڈی ہولوگرام، آڈیو وڈیوز، تصاویر اور گرافکس، ٹچ اسکرین، کثیر زبان نمائش ہوگی۔ میں ایک ایسا قرآن کریم ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سینٹر قائم کرنا چاہتا ہوں جہاں ہمیشہ ریسرچ پروسیس جاری رہے۔اس کے ساتھ میں "قرآن کریم نمائش"اور اس قراان پر ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ کا ادارہ قائم کرنے کے لیئے قائم کرنے کے لئے پوری طرح سے آپ کی اسپانسرشپ کا متمنی ہوں۔ ہمیں ان تمام اشیا کی ضرورت ہے جیسا کہتحقیق اور ترقی کے لیئے اسٹاف تحقیق اور ترقی کی لیب اور آفسذرائع نقل و حمل سیکورٹی اسٹافنمائشِ قرآن مجید پارک اور ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سینٹر اور اس کی پارکنگ کی سہولیات کے لئے 100 کنال لینڈ مری ایکسپریس روڈ اسلام آباد میںملٹی سٹوری مین گنبد کی تعمیرجس میں نمائش ہال، ریفریشمنٹ فلور اور 360 ° سنیما گنبد تھیٹر کی تعمیر اور کارگو لفٹیں8 عدد گول گنبد نمائیشی والی گیلریاں قرآن مجید ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سینٹر کی بلڈنگبڑی ریڈیو اور خلائی دوربینخلائی تحقیقاتی مرکزخلائی دوربین کی روٹیشن اور اوپر نیچے موشن کے لئے ہائیڈرولک نظاماوپن ایئر اسٹیج اور گولائی میں بیٹھنے کی جگہمسجد کی تعمیر قرآن لائبریری اور کانفرنس رومزمینی تھیٹر3D سینما پروجیکٹرپییناافیکس پرنٹرشمسی توانائی کا نظام، 3D ماڈلنگ. اور قرآن میں ذکر کردہ ٹیکنالوجیز کی نمائیش3D اور 7 ہولوگرام ٹیکنالوجیملٹی میڈیا پروجیکٹر، 3D پروجیکٹر، ملٹی میڈیا اسکرینٹچ اسکرین ملٹی میڈیا پی سی، سافٹ ویئر، لیپ ٹاپ، پرنٹر وغیرہبڑی تصاویر اور گرافکس نمائش کا مواد مارکیٹنگ اسٹیٹ پرنٹس وغیرہاسٹینڈ اور سپورٹ والز فرنیچر اور قالینائر کنڈیشن اور ہیٹرزسیکورٹی کا سازوسامانآگ بجھانے والے آلاتواٹر ٹینک اور پبلک واش رومزلائٹس / اسپاٹ لائٹ گیجٹانٹرنیٹ وائی فائی کنکشن، ویب ہوسٹنگ سرور، ڈومین اور ویب سائٹ وغیرہ.آئیے مل جل کر ہم اپنے مستقبل کی نسلوں کو سنواریں. میں اس منصوبے کی تعمیر کے لئے آپ کی کھلے دل سے اسپانسرشپ کا منتظر ہوں. میں آپ سب کا دل کی گہرائیوں کے ساتھ بہت مشکور ہوںآپ کی خصوصی دعاؤں اور مدد کا طالبزاہد اکرام نمائشِ قرآن پاک پارک کے منصوبے کی تصویری جھلکیاں نمائش قرآن کریم کی گیلریوں کے کچھ نمونے
The Holy Quran Exhibition Park Architectural Design 2d Images Galley Watch Proposed Plan of The Holy Quran Exhibition Park Slides on Facebook The Author wrote a Proposal to the President of Pakistan about this Project “The Holy Quran Exhibition Park and Research & Development Center”. The President office forwarded request to the Ministry of Religious Affairs. Here are the Official Replies from Government of Pakistan...
The Holy Quran Exhibition Park Architectural Design 2d Images Galley
The Author wrote a Proposal to the President of Pakistan about this Project “The Holy Quran Exhibition Park and Research & Development Center”. The President office forwarded request to the Ministry of Religious Affairs. Here are the Official Replies from Government of Pakistan...
List Innovative Reforms For The Progress Pakistan
By the Grace Almighty Allah, on 15th April 2017, I was invited in Saudi Arab as Guest Honor by “The Holy Quran Exhibition” and “Asma-ul-Husna Exhibition”, both Exhibitions are located at Masjid-e-Nabwi (PBUH) Madinah Munawrah. The ficial Urdu Facebook Page نمائش مسجد نبوی Published about my Visit and my introduction at https://web.facebook.com/Exhurdu/posts/1188045777985359?pnref=story
روضہِ رسولَ پاک ﷺ کی حاضری کے دوران میں نے پاکستان کے لئے نمائش قرآنِ مجید - تحقیق و ترقی کا منصوبہ کا پلان تشکیل دیا ہے جہاں ایک عام آدمی ‘قرآن کے پیغام‘ کو سمجھنے کے لئیے داخل ہو گا۔ جہاں وہ تمام مضامین جن پراللہ نے انسان کو دعوتِ غوروفکر دی ہے وہ سب جدید سا ئنس اور قرآن پاک کی روشنی میں واضح کیے جائیں گے، خصوصی طور پر ہمیں دکھائی دینے والی کائنات میں اور خود نفسِ انسانی کے اندر پائے جانے والی اللہ کی تما م نشانیاں۔ یہ یقینی طور پرایک منفرد اور منطقی سوال وجواب کی نمائش ہو گی جو کہ انسان نے کبھی نہ دیکھی ہو اورجو زندگی بدلنے اور خیالات کوابھارنے میں مددگار ہو گی جو کہ تھری ڈی ماڈلنگ ،سیون ڈی ہولوگرام ٹیکنالوجی، آڈیو ویڈیو ملٹی میڈیا، تصاویر اور گرافکس، ٹچ سکرینز، انگریزی ارد و اور دوسری مختلف بین الاقوامی او ر علاقائی زبانوں میں وضاحت ، کیو آر لوگو سکین سمارٹ فونز پہ نمائش کی معلومات کو کھولنے اور شیئر کرنے کے لیئے۔ یہ نمائش اسلام کی روح کے عین مطابق اپنے حدف کو حاصل کرے گی جس کی تعلیمات سے تمام مسلمان اور غیر مسلمان اور ہمارے مستقبل میں آنے والی نسلیں سبھی فائدہ اٹھائیں گے ۔ انشا اللہ
By Zahid Ikram How can our past be seen?Are we Living in Future? How God Sees Our Present Past and Future? Discover Q&A about Our Universe!
ہمارے بچپن سے ہمیں یہ سیکھایا جاتا ہے یہودی اور اسرائیل ہمارے سب سے بڑے دشمن ہیں
کیا آپ واقعی اسرائیل اور اہلِ یہود کے بارے میں جانتے ہیں؟
facebook.com/ScienceinQuraan facebook.com/BehreBekraan
facebook.com/The-Holy-Quran-Exhibition-Park-607594846297696/
facebook.com/IbleeskiMajliseShura
facebook.com/BadalaPark
facebook.com/RiazuljannahIslamicComplex facebook.com/zahid.ikram.oficial This page has been hacked since 9 Dec 2019
facebook.com/groups/pakistandebate has been closed by Facebook with 300,000+ Members
My mission is to convey the message Holy Quran by all means to common men. Since we as a Muslim we use to teach our children how to read the Arabic Quran and our children become Hafiz e Quran even without knowing its meaning.