آیئے تعمیرِ نوع کریں ایک برتر پاکستان کے لیےجمہوریت بمقابلہ حاکمیتِ اعلیٰ
Click for English Translation تحریرو تحقیق زاہد اکرام
حقِ حکومت کے لائق ہے فقط حاکمِ اعٰلی کسی انساں کو نہیں زیبا تخت و تاج اپنا
(Zahid)
دین اسلام کسی شخص کو کسی بھی صورت میں دوسرے انسانوں پرحقِ حکومت نہیں دیتا، حاکیمت صرف اللہ تعالیٰ کی ہے، اللہ تعالی خالقِ کائنات ہی صرف انسانوں پر حکمرانی کرنے کا واحد حقدار ہے اور یہ انسانی حقوق کے خلاف بھی ہےدینِ اسلام کے مطابق اللہ تعالی اور اس کے نبی ﷺ. کا حکم سب سے بہتر ہے جو انسان اللہ تعالی کے احکامات کے خلاف قوانین بناتے ہیں وہ خود پر ظلمِ عظیم کرتے ہیں مغربی جمہوریہ، عوام اور لوگوں کے ذریعہ لوگوں پر حکومت کرتی ہے جو اسلامی قوانین کے خلاف ہے. اسلام دوسرے انسانوں پر کسی انسان کے قوانین کو نافذ کرنے کی اجازت نہیں دیتا ہے، جبکہ قرآن نےجزا اور سز کے ساتھ ساتھ مکمل ضابطہِ حیات، قاوانینِ، زندگی کی اخلاقیات جاری کی ہیں خدا کائنات اور انسان کا خالق ہے، وہ انسانیت سمیت تمام کائنات پر حکمرانی کرنے کے لئے تمام حقوق محفوظ رکھتا ہےحکومت قانون پر عمل درآمد کروانے والی اتھارٹی ہوگی
اور قانون کے نافذ کرنے والا ادارہ اورجسے قرآن کے قوانین کے خلاف کوئی بھی قانون بنانے کا کوئی اختیار نہیں ہوتامارے قائداعظم نے فرنمایا کہ آئین پاکستان، پاکستان کی اسمبلی کی طرف سے ابھی تک مرتب نہیں ہوا ہے. میں نہیں جانتا کہ اس آئین کی حتمی شکل کیاہو گی، لیکن مجھے یقین ہے کہ یہ اسلام کے لازمی قوانین پر مبنی ایک جمہوری نوعیت کا حامل ہو گا اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کو دوبارہ اسلام اور شرعی قوانین کے مطابق تحریر کیا جائے ہمیں جمہوریت کی بجائے صدارتی نظام قائم کرنا ہوگا. تمام پاکستانیوں کو براہ راست صدر منتخب کرنا ہو گا جو حکومت اسلامی قوانین کے تحت تشکیل دے گا
ملاْں کی آذاں ہے فقط کلمہِ لاَاِلٰہَ اِلَّااللہ نہیں کوئی معبود لایکِ عبادت اللہ کے سِوا مردِ مجاہد کی آذاں ہے اعلانِ حاکمیتِ اعلیٰ نہیں کوئی حاکم لایکِ حکومت اللہ کے سِوا
List Innovative Reforms For The Progress Pakistan
By the Grace Almighty Allah, on 15th April 2017, I was invited in Saudi Arab as Guest Honor by “The Holy Quran Exhibition” and “Asma-ul-Husna Exhibition”, both Exhibitions are located at Masjid-e-Nabwi (PBUH) Madinah Munawrah. The ficial Urdu Facebook Page نمائش مسجد نبوی Published about my Visit and my introduction at https://web.facebook.com/Exhurdu/posts/1188045777985359?pnref=story
روضہِ رسولَ پاک ﷺ کی حاضری کے دوران میں نے پاکستان کے لئے نمائش قرآنِ مجید - تحقیق و ترقی کا منصوبہ کا پلان تشکیل دیا ہے جہاں ایک عام آدمی ‘قرآن کے پیغام‘ کو سمجھنے کے لئیے داخل ہو گا۔ جہاں وہ تمام مضامین جن پراللہ نے انسان کو دعوتِ غوروفکر دی ہے وہ سب جدید سا ئنس اور قرآن پاک کی روشنی میں واضح کیے جائیں گے، خصوصی طور پر ہمیں دکھائی دینے والی کائنات میں اور خود نفسِ انسانی کے اندر پائے جانے والی اللہ کی تما م نشانیاں۔ یہ یقینی طور پرایک منفرد اور منطقی سوال وجواب کی نمائش ہو گی جو کہ انسان نے کبھی نہ دیکھی ہو اورجو زندگی بدلنے اور خیالات کوابھارنے میں مددگار ہو گی جو کہ تھری ڈی ماڈلنگ ،سیون ڈی ہولوگرام ٹیکنالوجی، آڈیو ویڈیو ملٹی میڈیا، تصاویر اور گرافکس، ٹچ سکرینز، انگریزی ارد و اور دوسری مختلف بین الاقوامی او ر علاقائی زبانوں میں وضاحت ، کیو آر لوگو سکین سمارٹ فونز پہ نمائش کی معلومات کو کھولنے اور شیئر کرنے کے لیئے۔ یہ نمائش اسلام کی روح کے عین مطابق اپنے حدف کو حاصل کرے گی جس کی تعلیمات سے تمام مسلمان اور غیر مسلمان اور ہمارے مستقبل میں آنے والی نسلیں سبھی فائدہ اٹھائیں گے ۔ انشا اللہ
By Zahid Ikram How can our past be seen?Are we Living in Future? How God Sees Our Present Past and Future? Discover Q&A about Our Universe!
ہمارے بچپن سے ہمیں یہ سیکھایا جاتا ہے یہودی اور اسرائیل ہمارے سب سے بڑے دشمن ہیں
کیا آپ واقعی اسرائیل اور اہلِ یہود کے بارے میں جانتے ہیں؟
facebook.com/ScienceinQuraan facebook.com/BehreBekraan
facebook.com/The-Holy-Quran-Exhibition-Park-607594846297696/
facebook.com/IbleeskiMajliseShura
facebook.com/BadalaPark
facebook.com/RiazuljannahIslamicComplex facebook.com/zahid.ikram.oficial This page has been hacked since 9 Dec 2019
facebook.com/groups/pakistandebate has been closed by Facebook with 300,000+ Members
My mission is to convey the message Holy Quran by all means to common men. Since we as a Muslim we use to teach our children how to read the Arabic Quran and our children become Hafiz e Quran even without knowing its meaning.