View as Facebook Slides https://web.facebook.com/pg/Zahid.Ikram.Official/photos/?tab=album&album_id=805333602958587

ہمارے معاشرے میں بہت سے پیشہ ور فقیر پائے جاتےہیں، جنہوں نے حقیقی غریب، ضرورت مند اور معذور افراد کے حقوق پر قبضہ کر لیا ہے. ہمیں اپنے معاشرے میں پیشہ ورانہ بھیک کو ختم کرنا ہوگا، براہ مہربانی فقیرمافیا کے خلاف درج ذیل اقدامات کریں
زکات کونسل پاکستان میں زکات اور عشر کے اسلامی ٹیکس جمع اور تقسیم کرنے کے لئے ذمہ دار ہے، یہ کونسل قومی بیت المال کی مدد سے ہر کمیونٹی مسجد میں زکات جمع اور تقسیم کرنے کے لئے تنظیم سازی کرے، اور ہر مقامی زکات کونسل پرا پنے علاقے کے رہائیشی غریب، ضرورت مند اور معذورافراد کو غذا اور چھت فراہم کرنے کی ذمہ داری ہو

کمیونٹی پولیس کو تمام پیشہ وربھکاریوں اوران کے ٹھیکیداروں کو پکڑنا ہوگا، انہیں طویل عرصے تک قید اورپچاس کوڑوں کی سزا کے علاوہ انہیں بھاری جرمانہ کریں

تمام جوان خواجہ سراؤں کو تعلیم دیں اور کاروباری اداروں، نرسنگ اسٹاف، بینک قرض کی وصولی، آفس ریسپشنسٹ، ڈرایورز، بس اور فضائی میزبان وغیرہ کی آسامیوں پر تربیت کے ساتھ نوکری کے مواقع فراہم کریں تا کہ وہ سڑکوں پر بھیک مانگنے پر مجبور نہ ہوں

اب سے بوڑھوں / معذور / غریبوں کو صرف کھانا دیں۔ بھکاریوں کو کوئی رقم نہیں دی جائے گی۔

غریب اور ضرورتمند قابلِ ستائیش روزی کے لۓ پرفارمنگ آرٹس سیکھیں جیسا کہ زیادہ تر ترقی یافتہ ممالک میں مستحق افراد موسیقی، ناچ گانا، میجک، جسمانی کرتب اور جانوروں کے کرتب وغیرہ کے روڈ شو پیش کرتے ہیں

سڑکوں، ٹریفک سگنلز، مساجد، دفاتر، گھروں، گلیوں اور بازاروں میں ہمارے معاشرے اور قانون نافذ کرنے والےاداروں کی طرف سے بھیک لینے اور دینے کی حوصلہ شکنی کی جائے

پیشہ ور بھکاری مافیا کی روک تھام میں ٹی وی اور سوشل میڈیا ایک اہم کردار ادا کریں اورپیشہ ور بھکاریوں کی حوصلہ شکنی کریں, غریبوں کوایسی فنی تعلیم دی جائے کہ وہ باوقار حصولِ روزگار، منافع سازی کی مہارت اور چھوٹے کاروبارسیکھیں ، اورانکی کامیابی کی کہانیاں شیئر کی جائیں

ہمارے بدعنوان سیاستدان دیگر ممالک، آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے .بھیک یا قرض لینے کے عادی ہیں. وہ ہمیں بحثٰیتِ قوم شرمندہ کر رہے ہیں اور بھاری قرضوں اور سود کے ساتھ ہمیں زیادہ سے زیادہ نقصان پہنچاتے ہیں. ہمیں قرضوں اور وی آئی پی کی کلچر پر مکمل روکنا پڑے گا، ہماری حکومت کے اخراجات کو کم کرکے اپنے امور کو کنٹرول کرے اور ہماری برآمدات کو فروغ دیںسولر اور ونڈ وغیرہ جیسی قدرتی توانائی کے ذرائع کو اپنانے کی ضرورت ہے، اور ہمارے معاشرے سے بدعنوانی کو ختم کرنا ہوگا

آئی ایم ایف، عالمی بینک یا ایشیائی ترقیاتی بینک وغیرہ سے قرض لینے کے بجائے اوورسیز پاکستانیو کو ڈیم اور انرجی کے پرہجیکٹس میں پاکستان میں سرمایہ کاری مواقع فراہم کریں


List Innovative Reforms For The Progress Pakistan

Smart e-Solutions for Pakistan

Invitation By نمائش مسجد نبوی

By the Grace Almighty Allah, on 15th April 2017, I was invited in Saudi Arab as Guest Honor by “The Holy Quran Exhibition” and “Asma-ul-Husna Exhibition”, both Exhibitions are located at Masjid-e-Nabwi (PBUH) Madinah Munawrah. The ficial Urdu Facebook Page  نمائش مسجد نبوی  Published about my Visit and my introduction at https://web.facebook.com/Exhurdu/posts/1188045777985359?pnref=story

روضہِ رسولَ پاک ﷺ کی حاضری کے دوران میں نے پاکستان کے لئے نمائش قرآنِ مجید -  تحقیق و ترقی کا منصوبہ کا پلان تشکیل دیا ہے جہاں ایک عام آدمی ‘قرآن کے پیغام‘ کو سمجھنے کے لئیے داخل ہو گا۔ جہاں وہ تمام مضامین جن پراللہ نے انسان کو دعوتِ غوروفکر دی ہے وہ سب جدید سا ئنس اور قرآن پاک کی روشنی میں واضح کیے جائیں گے، خصوصی طور پر ہمیں دکھائی دینے والی کائنات میں اور خود نفسِ انسانی کے اندر پائے جانے والی اللہ کی تما م نشانیاں۔ یہ یقینی طور پرایک منفرد اور منطقی سوال وجواب کی نمائش ہو گی جو کہ انسان نے کبھی نہ دیکھی ہو اورجو زندگی بدلنے اور خیالات کوابھارنے میں مددگار ہو گی جو کہ تھری ڈی ماڈلنگ ،سیون ڈی ہولوگرام ٹیکنالوجی، آڈیو ویڈیو ملٹی میڈیا، تصاویر اور گرافکس، ٹچ سکرینز، انگریزی ارد و اور دوسری مختلف بین الاقوامی او ر علاقائی زبانوں میں وضاحت ، کیو آر لوگو سکین سمارٹ فونز پہ نمائش کی معلومات کو کھولنے اور شیئر کرنے کے لیئے۔ یہ نمائش اسلام کی روح کے عین مطابق اپنے حدف کو حاصل کرے گی جس کی تعلیمات سے تمام مسلمان اور غیر مسلمان اور ہمارے مستقبل میں آنے والی نسلیں سبھی فائدہ اٹھائیں گے ۔ انشا اللہ


Some Scientific ideas!

By Zahid Ikram
How can our past be seen?
Are we Living in Future?
How God Sees Our Present Past and Future?

Discover Q&A about Our Universe!


ہمارے بچپن سے ہمیں یہ سیکھایا جاتا ہے یہودی اور اسرائیل ہمارے سب سے بڑے دشمن ہیں

 کیا آپ واقعی اسرائیل اور اہلِ یہود کے بارے میں جانتے ہیں؟

Our Mission

My mission is to convey the message Holy Quran by all means to common men. Since we as a Muslim we  use to teach our children how to read the Arabic Quran and our children become even Hafiz e Quran even without knowing its meaning.  

Contact Us

zahid@findpk.com
+92 310 6577888