بحرِ بیکراں
زاہد اکرام کے قلم سے
لوگ
کہو کہ میں پناہ مانگتا ہوں واحدالوجود
کی
انسانوں کے حقیقی مالک اور معبود کی
اس چھپ کر وار کرنے والے کے شر سے
جو لوگوں کے دلوں میں ڈالتا ہے وسوسے
میرے مالک ہر برائی سے بچانا مجھکو
جو پھیلتی ہے یہاں جن و بشر سے
سُوۡرَةُ النَّاس
بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
قُلۡ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلنَّاسِ (١)
مَلِكِ ٱلنَّاسِ (٢)
إِلَـٰهِ ٱلنَّاسِ (٣)
مِن شَرِّ ٱلۡوَسۡوَاسِ ٱلۡخَنَّاسِ (٤)
ٱلَّذِى يُوَسۡوِسُ فِى صُدُورِ ٱلنَّاسِ (٥)
مِنَ ٱلۡجِنَّةِ وَٱلنَّاسِ (٦)
Mankind
In the name of Allah, the Beneficent, the Merciful
Say: I seek refuge in the Lord of mankind, (1) The King of
mankind, (2) The God of mankind, (3) From the evil of the
sneaking whisperer, (4) Who whispereth in the hearts of
mankind, (5) Of the jinn and of mankind. (6)