بحرِ بیکراں
زاہد اکرام کے قلم سے
تم اپنے دین پر میں اپنے دین پر
کہہ دو کہ اے کافرو!
جنکو تم پوچتے ہو
ان کو
میں نہیں پوجتا
جس کو میں پوجتا ہوں
اس کو تم نہیں پوجتے
جنھیں تم پوجتے ہو
انکو میں پوجنے والا نہیں
اور نہ ہی تم اس کی پوجا کر و گے
جسکی بند گی
بنا میرا گزارا نہیں
تم اپنے دین پر میں اپنے دین پر
سُوۡرَةُ الکافِرون
بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
قُلۡ يَـٰٓأَيُّہَا ٱلۡڪَـٰفِرُونَ (١)
لَآ أَعۡبُدُ مَا تَعۡبُدُونَ (٢)
وَلَآ أَنتُمۡ عَـٰبِدُونَ مَآ أَعۡبُدُ (٣)
وَلَآ أَنَا۟ عَابِدٌ۬ مَّا عَبَدتُّمۡ (٤)
وَلَآ أَنتُمۡ عَـٰبِدُونَ مَآ أَعۡبُدُ (٥)
لَكُمۡ دِينُكُمۡ وَلِىَ دِينِ (٦)
The Unbelievers
In the name of Allah, the Beneficent, the Merciful
Say: O disbelievers! (1) I worship not that which ye worship; (2)
Nor worship ye that which I worship. (3) And I shall not worship
that which ye worship. (4) Nor will ye worship that which I
worship. (5) Unto you your religion, and unto me my religion. (6)