بحرِ بیکراں
زاہد اکرام کے قلم سے
خالص
کہو کہ وہ اللہ ایک ہے
بے نیازی ہے
اسکی پہچان
نہ وہ کسی کا باپ ہے
نہ بیٹا
ہونا اس کی شان
اپنی خدائی میں ہے وہ یکتا
نہیں
کوئی اسکی ہمسری کر سکتا
سُوۡرَةُ الإخلاص
بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
قُلۡ هُوَ ٱللَّهُ أَحَدٌ
(١) ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ (٢) لَمۡ يَلِدۡ وَلَمۡ يُولَدۡ (٣)
وَلَمۡ يَكُن لَّهُ ۥ ڪُفُوًا أَحَدُۢ (٤)
Al-Ikhlas
Purity
In the name of Allah, the Beneficent,
the Merciful
Say: He is Allah, the One! (1) Allah, the
eternally Besought of all! (2) He begetteth not nor was begotten.
(3) And there is none comparable unto Him. (4)