بحرِ بیکراں
زاہد اکرام کے قلم سے
طلوعِ صبح
کہو کہ میں پناہ مانگتا ہوں رب ِ فلق کی
ہر چیز کی بدی سے جو اس نے خلق کی
اور شب کی برائی سے جب اسکی ظلمتیں
بڑھ جائیں
اور مستورات سے جو گنڈوں پر جادو پڑھ جائیں
میرے اللہ بچانا مجھ کو حاسدین کے
شر سے
جب یہ شیطاں صفت حسد میں مجھ پہ چڑھ جائیں
سُوۡرَةُ الفَلَق
بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
قُلۡ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلۡفَلَقِ (١)
مِن شَرِّ مَا خَلَقَ (٢)
وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ (٣)
وَمِن شَرِّ ٱلنَّفَّـٰثَـٰتِ فِى ٱلۡعُقَدِ (٤)
وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ (٥)
Daybreak
In the name of Allah, the Beneficent, the Merciful
Say: I seek refuge in the Lord of the Daybreak (1) From the
evil of that which He created; (2) From the evil of the
darkness when it is intense, (3) And from the evil of
malignant witchcraft, (4) And from the evil of the envier when
he envieth. (5)