How To Buy?

Procedure to Get Application Forms

In order to download application forms our website
Submit Your Online Request and get into our Computerized Queue on First come First Serve Bases.

Once you submit your online request, you will get all required downloads links and procedure to buy a plot in Sector E-16, Islamabad and our Sales Team will contact you by E-mail.

فارمز حاصل کرنے کا طریقہ

ویب سائٹ سے آن لائین فارمز ڈاﺅن لوڈ کرنے کے لئے ہمارا
 
آن لائین درخواست فارم پُر کی جئے اور
پہلے آئیے پہلے پایئے
کے اصول پر اپنی درخواست پر کمپیوٹرائیز ٹائم سٹمپ لگوائیے

آپ کی آن لائین درخواست بھجنے پر ہماری ویب سائٹ سے آن لائین فارمز ڈاﺅن لوڈ کرنے کے لئے آپ کو تمام ڈاﺅن لوڈ لنک اور پلاٹ بکنگ کرانے کا طریقہ مل جائیں گے اور بہت جلد ہماری سیلزٹیم آپ سے ای میل پر رابطہ کرے گی۔
 
 

پلاٹ بکنگ کرانے کا طریقہ

ویب سائٹ سے درخواست فارم اور
شراط و ضوابط ایگریمنٹ اور
پلاٹ کی قیمت کی ادائیگی کا پلان ڈاﺅن لوڈ
او پرنٹ کیجئے

درخواست فارم اپنی تصویر کے ساتھ پُر کیجئے اور سائن کیجئے
شراط و ضوابط ایگریمنٹ اور پلاٹ کی قیمت کی ادائیگی کا پلان بھی سائن کیجئے

فارم بھر کر ڈاﺅن پمنٹ کی رقم پلاٹ سائز کے مطابق
کسی بھی بنک سے پے آرڈر یا
بنک ڈرافٹ
بنام
آر ۔پی۔کارپوریشن پرائیوٹ لمیٹڈ بنائیے 
RP. Corporation (Pvt.) Ltd.
یا کراس بنک چیک بنام آر ۔پی۔کارپوریشن پرائیوٹ لمیٹڈ بنائیے

اب اپنا درخواست فارم ،
شراط و ضوابط ایگریمنٹ ،پلاٹ کی قیمت کی ادائیگی کا پلان، ۲ عدد پاسپورٹ سائیز تصاویر، ۲ عدد کمپیوٹرائیز قومی شناختی کارڈکی فوٹو کاپئیاں یا ۲ عدد اورسییز پاکیستا نی کا رڈ کی فوٹو کاپئیاں اور ڈاﺅن پمنٹ کی رقم کا پے آرڈر یا بنک ڈرافٹ یا کراس بنک چیک یا آن لائین رقم ٹرانسفر کی رسید کی سکین کاپی ہمیں ای میل کر یں

We will send you Postal address for hard copies submission after verification of  your documents soft copies received by email..

Dear Clients, you are welcome to chat/call us for any inquiries using Skype
Our Skype ID: cda-e-16
Chat with me

 Thank you !شکریہ
 

For Plot Booking/Sales Inquiries Contact
Call our Customer Support Department


USA & Canada +1 216 5399 886

UK +44 20 3290 8866

Pakistan +92 51 250 9188 +92 51 435 5244
+92 51 224 1418 +92 51 224 1390

Cell: +92 322 515 7887

Dear Clients, you are welcome to chat/call us for any inquiries using Skype
Our Skype ID: cda-e-16

E-Mail: zee1707@gmail.com 

 

 

[Home] [About us] [About Islamabad] [RP Hosuing E-16] [Key Features] [Site Plan of E-16] [Cost of Land] [How to buy?] [Apply Online] [Terms & Conditions] [Application Form] [Media Ads] [Web Links] [FAQ] [Contact us]

Copy Rights © 2007 All Rights Reserved. Sambara Builders and Developers
Site By
CCOL