آیئے تعمیرِ نوع کریں ایک برتر پاکستان کے لیے

کمیونٹی پولیس اصلاحات

Click for English Translation
تحریرو تحقیق زاہد اکرام

Community Policing

FB.com/Zahid.Ikram.Official
کمیونٹی پولیس اصلاحات

 پولیس جرائم کی روک تھام، امن وامان، نظم و ضبط اور حکومت کی رَٹ قائم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، ان مقاصد کو حاصل کرنے کے ،لئے، ہمیں اپنی کمیونٹی پولیس میں مندرجہ ذیل اصلاحات کی ضرورت ہے.

پولیس کی تمام نئی بھرتیوں میں کم سے کم گریجویشن کی سطح کی تعلیم ہوگی

 رشوت پر قابو پانے کے لۓ ایک پولیس اہلکار کی کم از کم بنیادی تنخواہ ایک تولہ سونا کے برابردی جائے،

مقامی کمیونٹی / ہاؤسنگ سوسائٹی کے تمام داخلی اور خارجی  پوائنٹس پر پولیس چیک پوسٹس قائم کریں
جہاںمستقل پولیس اہلکار ڈیوٹی پر ہوں، یہ سب سوساہیٹی کے ممبران، ان کی گاڑیاں اور باقاعدگی سے مہمانوں کو پہچانتےہوں
اس سے ہاوسنگ سوسائٹی میں غیر متعلقہ افراد کے داخلے کو روکنےمیں مدد ملے گی.

 

کمیونٹی پولیس کو ان کے ڈیوٹی کےعلاقے میں کسی بھی جرم کے لئے ذمہ دار ٹھرایا جائے

کمیونٹی پولیس اپنی کمیونٹی میں تمام پروفیشنل گداگروں کو کنٹرول اور بند کریں گے

کمیونٹی پولیس کے اہلکار سوسائٹی کے گھروں میں ہفتہ وار دورہ کریں، رہائشی / کرایہ داروں سے مل کر ان کے ساتھ سماجی تعلقات قائم کریں

مقامی پولیس چیک پوسٹ کو لوکل رہائشی باشندوں سے ان کے کاروبار، ملازمت، جائیداد، گاڑیاں کا ریکارڈ رکھنا چاہیے
ان کا مذہب اور فرقہ،. بلڈ گروپ، میڈیکل ریکارڈز، تعلیمی ریکارڈز اور پروفیشنل مہارت کا ریکارڈ بھی رکھنا چاہیے

چوروں اور غیر متعلقہ افراد کے غیر قانونی داخلے اور چوریوں کو روکنے کے لئے پولیس کے افسران گھروں کی چاردیواری اور مین دروازوں اورتالوں پر ہفتہ وار نظر رکھیں

تمام چیک پوسٹ میںداخلے اور خارجی بیرئرز، سی سی ٹی وی کیمرے، باڈی کیمرے، وائی فائی، وائرلیس، انٹر کام اور یوپی ایس ہونا لازم ہو

تمام کمیونٹی پولیس کو اپنے پاس پسٹل، پوشیدہ کیمرہ، مواصلاتی آلات، .کار اورآٹوبائک، یونیفارم اور لوکل رہائش کا ہونا لازمی ہے

پولیس کو علاقے کی تمام گاڑیوں کا ریکارڈ رکھنا ہو گا اور زائرین کےکا ریکارڈ کا بھی اندراج کریں

پولیس کمیونٹی میں رہنے والے سینئر شہریوں اور یتیموںکا خاص کؤخیال رکھے گی

سماجی پولیس اپنے علاقے میں تمام عامل، جالی بابے اور پیر، جادوگر پروفیسرز اور ملنگ وغیرہ کو پکڑنے اور ملک بھر میں ایسی سرگرمی کو روکنے کے لئے ذمہ دار ہوں گی

   




پاکستان کی ترقی کے لیے جدید اصلاحات کی فہرست

پاکستان کے لئے سمارٹ ٹیکنالوجی کا استعمال

الیکٹرانک نظامِ حکومت

گاڑیوں کا سستا ترین ٹریکنگ سسٹم

بجلی کی ترسیل میں نقصانات کے کنٹرول کی ٹیکنالوجی

الیکٹرانک روڈ ٹول ٹیکس کی ادائیگی کا نظام

الیکٹرانک ٹریفک کنٹرول سسٹم

دہشت گردی پر الیکٹرانک طائرانہ نظر

سب کیلئے ای موبائل فون کامرس

زندگی کے تمام شعبوں کے لئے صرف ایک شناخت

بحرِ بیکراں

Science in Quran

Let's Rebuild & Excel Pakistan

The Holy Quran Exhibition Park

Short Messages

بحرِ بیکراں

ZAHID IKRAM HOME INDEX

FB.com/Zahid.Ikram.Official

1998-2011 CCOL & ZAHID IKRAM