Zahid Ikram |  Researcher, Author & Poet

Science in Quran
 facebook.com/ScienceinQuraan

 

بحرِ بیکراں

 facebook.com/BehreBekraan

Poetry By Zahid Ikram

 

Let's Rebuild & Excel Pakistan
By Zahid Ikram

Let's Rebuild/ Excel Pakistan By Zahid Ikram

آیئے تعمیرِ نوع کریں ایک برتر پاکستان کے لئیے

خدا نے  آج  تک  اس قوم کی  حالت  نہیں بدلی
نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا 
(اقبال)

The Holy Quran Exhibition Park
Research & Development Center Project
By Zahid Ikram

fb.com/Zahid.Ikram.Official 

پندرہ اپریل ۲۰۱۷ کو مجھے سعودی عرب میں نمائشِ مسجد ِنبوی ﷺ نے نمائش قرآنِ مجید میں اعزازی مہمان کے طور پر مدعو کیا اور۱۹ اپریل ۲۰۱۷کو مجھے نمائشِ اسماالحسنیٰ میں اعزازی مہمان کے طور پر دعوت دی گئی یہ دونوں ایگزیبیشن مسجد ِنبویﷺ مدینہ منورہ میں واقع ہیں. ۲۱ اپریل ۲۰۱۷کو نمائشِ مسجدِ نبویﷺ نے اپنے آفیشل اردو فیس بک سماجی میڈیا پیج پرمیر ے دورے کی تفصیلات پبلش کی ہیں
https://web.facebook.com/Exhurdu/posts/1188045777985359?pnref=story

روضہِ رسولَ پاک ﷺ کی حاضری کے دوران میں نے پاکستان کے لئے نمائش قرآنِ مجید -  تحقیق و ترقی کا منصوبہ کا پلان تشکیل دیا ہے جہاں ایک عام آدمی قرآن کے پیغام کو سمجھنے کے لئیے داخل ہو گا۔ جہاں وہ تمام مضامین جن پراللہ نے انسان کو دعوتِ غوروفکر دی ہے وہ سب جدید سا ئنس اور قرآن پاک کی روشنی میں واضح کیے جائیں گے، خصوصی طور پر ہمیں دکھائی دینے والی کائنات میں اور خود نفسِ انسانی کے اندر پائے جانے والی اللہ کی تما م نشانیاں۔ یہ یقینی طور پرایک منفرد اور منطقی سوال وجواب کی نمائش ہو گی جو کہ انسان نے کبھی نہ دیکھی ہو اورجو زندگی بدلنے اور خیالات کوابھارنے میں مددگار ہو گی جو کہ تھری ڈی ماڈلنگ ،سیون ڈی ہولوگرام ٹیکنالوجی، آڈیو ویڈیو ملٹی میڈیا، تصاویر اور گرافکس، ٹچ سکرینز، انگریزی ارد و اور دوسری مختلف بین الاقوامی او ر علاقائی زبانوں میں وضاحت ، کیو آر لوگو سکین سمارٹ فونز پہ نمائش کی معلومات کو کھولنے اور شیئر کرنے کے لیئے۔ یہ نمائش اسلام کی روح کے عین مطابق اپنے حدف کو حاصل کرے گی جس کی تعلیمات سے تمام مسلمان اور غیر مسلمان اور ہمارے مستقبل میں آنے والی نسلیں سبھی فائدہ اٹھائیں گے ۔ انشا اللہ

پروجیکٹ کی تفصیلات کے لیئے یہاں کلک کریں۔ شکریہ

 

Some Scientific ideas!
By Zahid Ikram

How can our past be seen? 
Are we Living in Future?
How God Sees Our Present Past and Future?

Discover Q&A about Our Universe!!!

 

ہمارے بچپن سے ہمیں یہ سیکھایا جاتا ہے
یہودی اور اسرائیل ہمارے سب سے بڑے دشمن ہیں !!!
کیا آپ واقعی اسرائیل اور اہلِ یہود کے بارے میں جانتے ہیں؟
میں آپ سے چند سوال پوچھنا چاہتا ہوں، آپ دنیا سے جھوٹ بول سکتے ہیں لیکن آپ اپنے آپ سے نہیں اور اپنے آپ کو جھوٹ نہیں بتانا ورنہ آپ اپنی آنکھوں میں گر جائیں گے.
ایمانداری سے ان سوالات کا جواب دیں
اسرائیل کونسے براعظم میں ہے؟
اسرائیل کے کسی بھی 3 شہروں کا نام بتائیں؟
اسرائیل کی کرنسی کیا کہلاتی ہے؟
اسرائیل میں کونسی زبانیں بولی جاتی ہیں؟
اہلِ یہودکے کتنے فرقے ہیں؟
اہلِ یہود کی ٹوپی کیا کہلاتی ہے؟
اہلِ یہود کی دیوارِ گریہ کیا ہے؟
اہلِ یہود نے پری دنیا میں سب سے زیادہ ترکی کیسی کی ہے؟
اہلِ یہوداپنے بچوں ک ہرورش کیسے کرتے ہیں؟
مسلمان کیوں پیچھے رہ گئے ہیں اور ہم پاکستانی کیوں بدحالی کا شکار ہیں؟
یروشلم مسلمانوں، عیسائیوں اور یہودیوں سب کے لیے مقدس کیوں ہے؟ وغیرہ وغیرہ
یہ سب اور مزید بہت کچھ جاننے کے لیے پڑھیے ایک دلچسپ ہوشربا معلوماتی تحریر
 زاہد اکرام کے قلم سے۔


Do You Really Know About Israel?

 

Short Messages
By Zahid Ikram

جمعہ کے عربی خطبہ کی تصدیق بالقلب

قیامت آپ سے کتنی دور ہے؟

کیا میں صحیح ہوں؟

تمام عقلمند ا ور دانشورں کو کھلا چیلنج

کلمہِ طیّبہ کا صحیح نفاذ اپنی زندگی میں کیجئے

موت بھی ایک نعمت ہے

قد کا ایک حد سے زیادہ نہ بڑھنا بہت بڑی نعمت

اللہ خیرالرازقین ہے تو لوگ بھوکے کیوں مرتے ہیں

خدا کے از خود ہونے کی دلیل

آج کا عام آدمی اور ماضی کا بادشاہ

ہو تیرا شکر کیسے ادا

اکھنڈ پاٹھ سری گرو گرنتھ صاحب جی اور قرآن خوانی

حلال و حرام میں تمیز

نماز قائم کرو! مگرکیسے ؟

اللہ زمین و آسمان کی ہر شے میں کیسے موجود ہے؟

ہمیں ہسپتال نہیں چاہیں

FB.com/Zahid.Ikram.Official 

1998-2011 CCOL & ZAHID IKRAM