طاﺅس و رباب 

بہت مختصر ہے تیری زندگی کا باب
یہ شرارے کا تبسم     تو پا بہ رکاب
یہ ریشم و مخمل اور طاﺅس و رباب
حق مسلماں  میں  ہیں  سبھی  زہرآب

 


Poetry By Zahid Ikram

Back to Index Page