پلاٹ بکنگ کرانے کا طریقہ

Download!
 Please download PDF Forms below to Print. Links will open in new windows.

Application Form
Terms & Conditions Agreement
Payment-Schedule

Booking Procedure (English)

 

 ڈاﺅن لوڈ

درخواست فارم
شراط و ضوابط ایگریمنٹ
ادائیگی کا پلان

  آٹھ مرلہ اور گیارہ مرلہ پلاٹس کی بکنگ ختم ہو چکی ہے

ویب سائٹ سے درخواست فارم اور
شراط و ضوابط ایگریمنٹ اور
پلاٹ کی قیمت کی ادائیگی کا پلان ڈاﺅن لوڈ
او پرنٹ کیجئے

درخواست فارم اپنی تصویر کے ساتھ پُر کیجئے اور سائن کیجئے
شراط و ضوابط ایگریمنٹ اور پلاٹ کی قیمت کی ادائیگی کا پلان بھی سائن کیجئے

فارم بھر کر ڈاﺅن پمنٹ کی رقم پلاٹ سائز کے مطابق
کسی بھی بنک سے پے آرڈر یا
بنک ڈرافٹ
بنام
آر ۔پی۔کارپوریشن پرائیوٹ لمیٹڈ بنائیے 
RP. Corporation (Pvt.) Ltd.
یا کراس بنک چیک بنام آر ۔پی۔کارپوریشن پرائیوٹ لمیٹڈ بنائیے


اب اپنا درخواست فارم ،
شراط و ضوابط ایگریمنٹ ،پلاٹ کی قیمت کی ادائیگی کا پلان، ۲ عدد پاسپورٹ سائیز تصاویر، ۲ عدد کمپیوٹرائیز قومی شناختی کارڈکی فوٹو کاپئیاں یا ۲ عدد اورسییز پاکیستا نی کا رڈ کی فوٹو کاپئیاں اور ڈاﺅن پمنٹ کی رقم کا پے آرڈر یا بنک ڈرافٹ یا کراس بنک چیک یا آن لائین رقم ٹرانسفر کی رسید کی سکین کاپی ہمیں  
ای میل کر یں ،

We also have old Plots (bought at low prices by Investors/Clients in the Past) sale & Purchase facility for our valued clients.


Note: Prices may vary day to day!

Contact for details / Sales/ Purchase
Mian Zahid Ikram
REC CDA E-16
+92322 5157887
call
+92310 6577888Whatsapp



CYBER CITY ONLINE
REC CDA E-16

 

Copy Rights 2007 All Rights Reserved CCOL